Education news, City News & hd , Iqra Education center Gulberg

0
15

گلبرگ کے علاقے میں قائم اقرا ایجوکیشن سنٹر بوائے اینڈ گرلز برانچ کے طلبا/وطالبات کا چھ ماہ بعد سکول کھلنے ہر مسرت کا اظہار
طلباو طالبات کا کہنا تھا کہ یوں لگتا ہے جیسے زندگی لوٹ آئی ہے
سکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ہم حکومتی ایس او پیز کی مکمل پاسداری کر رہے ہیں
سکول بند رہنے سے بچوں کی تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے جسے ہم کور کرنے کی کوشش کریں گے
طلبا و طالبات نے آئن لائن تعلیم کو بہت مشکل مرحلہ قرار دے دیا
کبھی بجلی نہیں ہوتی کبھی نیٹ کام نہیں کرتا اور ہر بچے کے پاس سمارٹ فون بھی نہیں ہے
CITY NEWS 7 HDPAKISTAN,S FIRST PREMIER PROGRAM BASED WEB CHANNELWE WILL HIGHLIGHT EVERY NATIONAL ISSUE ALONG WITH SOLUTIONSYOU CAN SEE NEWS, VIEWS, ANALYSIS, CURRENT AFFAIRS, INTERVIEWS, FEATURE STORIES AND CITY ROUNDUPSO STAY WITH US…. SUBSCRIBE US

source

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here